ایف بی آر نے کارگو کی نگرانی کیلئے نیا ٹریکنگ سسٹم متعارف کروا دیا

ایف بی آر نے کارگو کی نگرانی کیلئے نیا ٹریکنگ سسٹم متعارف کروا دیا

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارگو کی نگرانی کے لیے نیا ٹریکنگ سسٹم متعارف کروا دیا۔

 ای بلٹی کا نظام سیلز ٹیکس قانون کا حصہ بنانے کے علاوہ آن لائن خرید و فروخت پر سیلز ٹیکس کی نگرانی بھی سخت کردی گئی ۔ ای کامرس ٹرانزیکشنز پر 2فیصد ٹیکس لاگوہوگا جبکہ کورئیر کمپنیوں کوبھی ٹیکس وصولی کا پابند بنانے کے لئے حکمت عملی پر کام شروع کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں