چین جنوبی ایشیا ایکسپو کاآج سے آغاز پاکستان اپنی مصنوعات کی نمائش کریگا

کْنمنگ(این این آئی) پاکستان19سے 24 جون تک منعقد ہونیوالی 9ویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپوزیشن اور 29ویں چین کْنمنگ درآمد و برآمد میلے میں بھرپور شرکت کرے گا جس کا مقصد گزشتہ سال قومی پویلین کے ساتھ اعزازی ملک کے طور پر حاصل کردہ کامیابی کو مزید آگے بڑھانا ہے ۔
پاکستان19سے 24 جون تک منعقد ہونیوالی 9ویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپوزیشن اور 29ویں چین کْنمنگ درآمد و برآمد میلے میں بھرپور شرکت کرے گا جس کا مقصد گزشتہ سال قومی پویلین کے ساتھ اعزازی ملک کے طور پر حاصل کردہ کامیابی کو مزید آگے بڑھانا ہے ۔