شہریار زیدی نے نیّرہ نور سے ملاقات کی یادیں شیئر کردیں

شہریار زیدی نے نیّرہ نور سے  ملاقات کی یادیں شیئر کردیں

لاہور(شوبزڈیسک ) سینئر اداکار شہریار زیدی نے اہلیہ اور لیجنڈ گلوکارہ نیّرہ نور سے ملاقات کی یادیں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک موقع پر کالج میں موسیقی کے شو کے لیے کئی طلباء آئے اور۔۔۔

 نیّرہ نور بھی ان میں شامل تھیں۔ میں نے پہلے ان کو موسیقی کے لیے نوٹ کیا اور بعد میں ان کی شخصیت کی وجہ سے ان کی طرف متوجہ ہوا، یوں ہم دونوں ایک ایسا طاقتور جوڑا بن گئے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ نیّرہ نور ایک بے مثال گلوکارہ تھیں، واضح رہے کہ نیّرہ نورکا 20 اگست 2022 کو کراچی میں انتقال ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں