جب ماں بنی تو سب کچھ غیر اہم ہوگیا:فریدہ شبیر

جب ماں بنی تو سب کچھ  غیر اہم ہوگیا:فریدہ شبیر

لاہور(شوبزڈیسک ) سینئر اداکارہ فریدہ شبیر کے حوالے سے روبینہ اشرف نے کہا کہ شبیر جان سے شادی کے بعد فریدہ نے مجھے فون کیا اور کہا کہ ایک خوشخبری ہے۔۔۔

 ، میں نے فوراً کہا کہ تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری یہی ہو سکتی ہے کہ تم ماں بننے والی ہو، جس پر اس نے کہا کہ ہاں، میں امید سے ہوں، اس سے قبل بھی فریدہ شبیر اس بات کا اعتراف کر چکی ہیں کہ ماں بننا ان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش تھی، اور جب وہ ماں بنیں تو ان کے لیے زندگی کی باقی تمام چیزیں غیر اہم ہو گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں