موبائل فونزکی درآمدات میں نمایاں اضافہ

موبائل فونزکی درآمدات  میں نمایاں اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔۔

اسٹیٹ بینک اورادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں موبائل فونزکی درآمدات پر125.28ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 96.33فیصدزیادہ ہے ،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موبائل فونزکی درآمدات پر63.79ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں