لاہور چیمبر وفد کا کے پی ٹی کا دورہ، مستقبل کے منصوبوں میں دلچسپی

لاہور چیمبر وفد کا کے پی ٹی کا دورہ، مستقبل کے منصوبوں میں دلچسپی

کراچی(بزنس رپورٹر)لاہورچیمبر کے ایک اہم وفد نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفد کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے انفرااسٹرکچر، آپریشنل صلاحیتوں اور پورٹ منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔۔۔

 جس کی صدارت ٹرانزیشنل مینجمنٹ کمیٹی ممبران عبد اللہ ذکی اور فہیم الرحمان سہگل نے کی۔ اس موقع پر وفد نے کے پی ٹی کے جاری منصوبوں کے ساتھ مستقبل کے اہم منصوبوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی جس سے لاہور کی اور پنجاب کی بزنس کمیونٹی کو استفادہ ہوگا اور کم اخراجات سے زائد بزنس ممکن ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں