برآمدی صنعتوں کیلئے مفت تربیتی پروگرامز شروع کئے جائیں،اعجاز الرحمان

برآمدی صنعتوں کیلئے مفت تربیتی پروگرامز شروع کئے جائیں،اعجاز الرحمان

لاہور(آن لائن)چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اعجاز الرحمان نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن سے مطالبہ کیا کہ۔۔۔

 ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز کی طرز پر دیگر برآمدی صنعتوں کیلئے بھی مفت تربیتی پروگرامز شروع کئے جائیں تاکہ معیشت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور برآمدات کے فروغ میں مدد مل سکے ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے مینوفیکچررز، برآمد کنندگان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں