مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب کے 44206سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب  کے 44206سودے

کراچی (بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب روپے کے سودے ہوئے۔رپورٹ کے مطابق سودوں کی تعداد44206رہی۔

 زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 23.553 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 8.069 ارب روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 2.582 ارب روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 2.130 ارب روپے اوراین ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.216 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں