ایس ای سی پی کی 20مئی کی ہدایت معطل
کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ای سی پی نے یونائیٹڈ انشورنس کمپنی لمیٹڈ کو نیا گارنٹی کا کاروبار بند کرنے کی ہدایت جاری کی تھی اور اسکے مطابق،21 مئی 2025 کو اس حوالے سے ایک پریس ریلیز بھی جاری کی گئی۔
یونائیٹڈ انشورنس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست کے نتیجے میں، ہائی کورٹ نے ایس ای سی پی کی 20مئی 2025 کی ہدایت کومعطل کردیا ہے لہٰذاایس ای سی پی کی 21 مئی 2025 کی پریس ریلیز واپس لی جاتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments