ریاض:بینک اسلامی کا سفیر احمد فاروق کے اعزاز میں عشائیہ

ریاض:بینک اسلامی کا سفیر احمد فاروق کے اعزاز میں عشائیہ

ریاض(بزنس ڈیسک)بینک اسلامی کی جانب سے ریاض میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کے اعزاز میں اعلیٰ سطح کے عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔عشائیے میں سعودی عرب کی سول سوسائٹی اور ریاض میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اہم افراد نے شرکت کی۔۔۔

 سفیر احمد فاروق نے دونوں ممالک کے مابین گہرے اسٹریٹجک ہم آہنگی، دیرپا باہمی اعتماد اور مشترکہ اسلامی یکجہتی کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی برادری کی کاوشوں کو بھی سراہا جو عوامی سطح پر روابط مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔تقریب میں موجود شرکاء نے سفیر احمد فاروق کی خدمات اور سفارت خانے کی مسلسل معاونت ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں