پاک افغان کشیدگی سے کینو کے برآمدکنندگان شدیدمتاثر

پاک افغان کشیدگی سے کینو کے برآمدکنندگان شدیدمتاثر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان کشیدگی، سرحدوں کی بندش سے افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرک ڈرائیورز پرتشدد حملوں کی وجہ سے عدم تحفظ کا شکار ہیں۔۔

۔پاکستان افغانستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے صدر جنید ماکڈا نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ صورتحال سے پاکستانی کینو کے برآمد کنندگان، ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک آپریٹرز بری طرح متاثر ہیں۔ بہت سے لوگوں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے جن کے ہاتھ میں نقدی نہیں ہے اور ان کے پاس تمام وسائل ختم ہوچکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں