تجارتی انتظامات جامع شراکت داری معاہدے میں تبدیل ہورہے ،انڈونیشیا

تجارتی انتظامات جامع شراکت داری معاہدے میں تبدیل ہورہے ،انڈونیشیا

کراچی(بزنس رپورٹر)انڈونیشین قونصلیٹ کے اکنامک قونصل ڈاکٹر سفیان احمد نے انڈونیشیا اور پاکستان کی لیڈرشپ کے درمیان حال ہی میں دستخط کئے گئے مشترکہ اعلامیے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 یہ اہم پیشرفت ایک نئے دور کی بنیاد رکھ رہی ہے کیونکہ اب دونوں ملک اپنے موجودہ تجارتی انتظامات کو جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے سیپا میں تبدیل کرنے کی جانب بڑھ رہے ہیں،فی الحال دونوں ممالک ترجیحی تجارتی معاہدے کے تحت کام کر رہے ہیں، تاہم سیپا اس دائرہ کار کو نمایاں طور پر وسیع کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں