ٹڈاپ اور اولِوکَلچر IIاسکیل اَپ پروجیکٹ ٹیم کے درمیان اہم اجلاس

ٹڈاپ اور اولِوکَلچر IIاسکیل اَپ پروجیکٹ ٹیم کے درمیان اہم اجلاس

پشاور(بزنس ڈیسک)ٹڈاپ پشاور اور اولِوکَلچر II اسکیل اَپ پروجیکٹ ٹیم کے درمیان اہم اجلاس منعقد ہوا جس کا مقصد زیتون ویلیو چین کو مضبوط بنانا تھا۔

اولِوکَلچر II اسکیل اَپ پروجیکٹ کی قیادت مارسیلو گولیٹی اور ذاکیہ خان کر رہی ہیں۔ملاقات کے دوران پروجیکٹ ٹیم نے ٹڈاپ کو باغبانی کے انتظام، کسانوں کی تربیت، جدید ایکسٹریکشن اور پراسیسنگ یونٹس کے قیام، اور بین الاقوامی معیار کے نفاذ سے متعلق منصوبے کے اہداف سے آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں