امریکہ کو برآمدات میں 8 فیصد کمی ریکارڈ

امریکہ کو برآمدات  میں 8 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور( آئی این پی) نومبر کے دوران پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے نومبر کے دوران پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کمی ہوئی۔ یہ کمی اگست میں امریکی حکومت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر عائد کیے گئے بلند ٹیرف کے بعد بیرونی تجارت پر بڑھتے ہوئے دبا ؤکی نشاندہی کرتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں