امریکا غزہ فورس کیلئے پاکستان کے تعاون کا خواہاں :برطانوی خبر رساں ادارہ

امریکا غزہ فورس کیلئے پاکستان کے  تعاون کا خواہاں :برطانوی خبر رساں ادارہ

واشنگٹن (رائٹرز )امریکا کی خواہش ہے کہ پاکستان غزہ کے لیے مجوزہ انٹرنیشنل فورس میں فوجی دستے فراہم کرے ۔۔۔

 ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ توقع ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر آئندہ ہفتوں میں واشنگٹن کا دورہ کریں گے اور صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے ۔ چھ ماہ میں یہ ان کی امریکی صدر سے تیسری ملاقات ہوگی جس میں غزہ فورس کا معاملہ مرکزی نکتہ ہو سکتا ہے ۔ رائٹرز کے مطابق پاکستانی حکام نے اس حوالے سے رابطے پر کوئی جواب نہیں دیا ،وائٹ ہاؤس نے بھی تبصرے کی درخواست پر ردعمل نہیں دیا۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں