بارسلونا کی شاندار فتح، کوپا ڈیل رے کے چوتھے راؤنڈ میں داخل

بارسلونا کی شاندار فتح، کوپا ڈیل  رے کے چوتھے راؤنڈ میں داخل

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)سپینش کوپا ڈیل رے کپ کی دفاعی چیمپئن ایف سی بارسلونا نے سخت مقابلے کے بعد تیسرے درجے کی ٹیم سی ڈی گواڈالاہارا کو 0-2 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گواڈالاہارا بھرپور مزاحمت کے باوجود ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے ۔

سپینش کوپا ڈیل رے کپ کی دفاعی چیمپئن ایف سی بارسلونا نے سخت مقابلے کے بعد تیسرے درجے کی ٹیم سی ڈی گواڈالاہارا کو 0-2 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گواڈالاہارا بھرپور مزاحمت کے باوجود ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں