کسٹمز نے سرکاری بینک ایکسچینج ریٹس کے مطابق شپنگ چارجز نافذ کردیے

کسٹمز نے سرکاری بینک ایکسچینج ریٹس کے مطابق شپنگ چارجز نافذ کردیے

کراچی(این این آئی)پاکستان کسٹمز نے جہاز رانی کی صنعت کیلئے سرکاری بینک ایکس چینج ریٹس کے مطابق شپنگ چارجز نافذ کردیے۔

آل پاکستان شپنگ ایسوسی ایشن نے 12 جنوری 2026 کو تحریری طور پر باضابطہ تصدیق کی ہے کہ اس کی تمام اراکین شپنگ لائنز اب اسٹیٹ بینک کے ضوابط کے مطابق اپنے متعلقہ مجاز کمرشل بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ شرح مبادلہ کی بنیاد پر ہی شپنگ فیس وصول کررہی ہیں۔یہ پیش رفت پاکستان کسٹمز کی جانب سے قائم کردہ ایک اعلی سطح کمیٹی کی مسلسل کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں