اقتصادی ترقی کیلئے ایس ایم ایز کو بااختیار بنانا ناگزیر ، سردار طاہر

اقتصادی ترقی کیلئے ایس ایم ایز  کو بااختیار بنانا ناگزیر ، سردار طاہر

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبرکے صدر سردار طاہر محمود نے کہا کہ ایس ایم ایزروزگار پیدا کرنے۔۔۔

 ، غربت میں کمی، برآمدی نمو اور اختراع میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور 6 سے 7 فیصد کی پائیدار جی ڈی پی کی شرح نمو حاصل کرنے کیلئے ناگزیر ہیں جو کہ صرف لوکلائزیشن اور ایکسپورٹ پر مبنی صنعت سے ہی ممکن ہے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایم ایس ایم ایز کو بااختیار بنائے بغیر طویل المدتی معاشی استحکام اور جامع ترقی ناقابل حصول رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں