کاروباری ترقی میں مصنوعی ذہانت کے کردار پر سیمینار

 کاروباری ترقی میں مصنوعی  ذہانت کے کردار پر سیمینار

لاہور (این این آئی)لاہور چیمبر میں کاروباری ترقی میں مصنوعی ذہانت کے کردار کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا جس میں مصنوعی ذہانت کے کاروبار اور صنعت پر مستقبل میں اثرات پر بات کی گئی۔

 سیمینار کی صدارت صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن سہگل نے کی، جس میں کاروباری شخصیات اور ٹیکنالوجی کے ماہرین شریک ہوئے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کس طرح اے آئی کاروباری عمل کو بہتر اور زیادہ مؤثر بنا سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں