سیالکوٹ چیمبر میں اسٹرٹیجک سیمینار 18فروری بدھ کوہوگا

سیالکوٹ چیمبر میں اسٹرٹیجک سیمینار 18فروری بدھ کوہوگا

سیالکوٹ (اے پی پی)سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام اسٹرٹیجک سیمینار بعنوان انڈسٹری اکیڈیمیا کولیبوریشن۔۔

،دی مسنگ لنک فار گلوبل گروتھ، لیسنز فرام چائنا بروز بدھ 18 فروری 2026 کو صبح 11 بجے شیخ محمد شفیع ہال میں منعقد ہوگا۔ سیمینار کی صدارت صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سید احتشام مظہر کریں گے جبکہ ڈاکٹر رضا اﷲ شاہ، چیئرمین ڈیپارٹمنٹل کمیٹی برائے ریسرچ مینجمنٹ فار سس ٹینیبل ڈویلپمنٹ، خصوصی خطاب کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں