اٹلی کوبرآمدات میں 5.017فیصد اضافہ

اٹلی کوبرآمدات میں  5.017فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)اٹلی کے ساتھ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مالی سال کے پہلے 7ماہ میں اٹلی کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر5.017فیصدکااضافہ جبکہ اٹلی سے درآمدات میں 16.48فیصدکی کمی ہوئی ہے ۔ا سٹیٹ بینک کے مطابق پہلے 7ماہ میں اٹلی کو برآمدات سے ملک کو 698.33 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 664.96ملین ڈالرکے مقابلہ میں 5.017 فیصد زیادہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں