فروری میں 213 ملین ڈالر ایف ڈی آئی، چین سرفہرست رہا

فروری میں 213 ملین ڈالر ایف ڈی آئی، چین سرفہرست رہا

اسلام آباد(این این آئی)فروری کے دوران پاکستان نے 213.5 ملین ڈالر کی خالص براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)حاصل کی جس میں بڑا حصہ چین کا رہا۔

گوادر پرو کے مطابق چین نے اس مہینے کے دوران مجموعی طور پر 151.2 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جبکہ 11.1 ملین ڈالر کا اخراج ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اس کی خالص سرمایہ کاری 140.1 ملین ڈالر رہی۔ یہ فروری کے دوران پاکستان کی کل ایف ڈی آئی کا 65.62 فیصد بنتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں