پی این ایس سی نے وزیرِ اعظم آسٹیریٹی فنڈمیں 4 ارب کی رقم فراہم کردی

پی این ایس سی نے وزیرِ اعظم آسٹیریٹی فنڈمیں 4 ارب کی رقم فراہم کردی

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے تحت وزیرِ اعظم آسٹیریٹی فنڈ 2026 میں 4 ارب روپے کی خطیر رقم فراہم کر دی۔۔۔

کمپنی نے اس اہم پیشرفت سے  اسٹاک ایکسچینج اور سرمایہ کاروں کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے ۔پی این ایس سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکیورٹیز ایکٹ 2015 اور پی ایس ایکس ریگولیشنز کے تحت یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کے 19 مارچ 2026 کے اجلاس کی روشنی میں کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں