مرکنٹائل ایکسچینج میں 24 ارب روپے کے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 85,777 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 24.275 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (10.211 ارب )میں ہوا۔
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 85,777 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 24.275 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (10.211 ارب )میں ہوا۔