انگلینڈ کے باکسر لارنس کی ٹونی یوکا کے خلاف فائٹ منسوخ

انگلینڈ کے باکسر لارنس کی  ٹونی یوکا کے خلاف فائٹ منسوخ

لندن (سپورٹس ڈیسک پی)انگلینڈ کے ہیوی ویٹ باکسر لارنس اوکولی کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کی فرانسیسی باکسر ٹونی یوکا کے خلاف ہونے والی فائٹ منسوخ کر دی گئی ہے ۔

 33سالہ لارنس اوکولی کو ہفتہ 25 اپریل کو پیرس میں ہونے والی ہیوی ویٹ فائٹ میں 2016 کے اولمپک چیمپئن فرانسیسی باکسرٹونی یوکا کا سامنا کرنا تھا، تاہم اب یہ ایونٹ مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں