سپینش لالیگا میں ایتھلیٹک کلب نے اوساسونا کو ہرا دیا

سپینش لالیگا میں ایتھلیٹک  کلب نے اوساسونا کو ہرا دیا

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ایتھلیٹک کلب نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں انتہائی سخت مقابلے کے بعد اوساسونا کی ٹیم کو 0-1گول سے ہرا دیا۔

ایتھلیٹک کلب کے گورکا گروزیتا نے فیصلہ کن گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ایتھلیٹک کلب کی لیگ میں 12 ویں فتح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں