بحران کے باوجود کیپٹل مارکیٹ مستحکم، ایس ای سی پی رپورٹ

بحران کے باوجود کیپٹل مارکیٹ مستحکم، ایس ای سی پی رپورٹ

کراچی(بزنس ڈیسک)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے کپیٹل مارکیٹ پر سہ ماہی رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا کہ عالمی بحران اور امریکا ایران جنگ کے باوجود کیپٹل مارکیٹ مستحکم رہی۔

ایس ای سی پی کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں 14.54 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس جنوری میں ایک لاکھ 91 ہزار 33 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح تک بھی گیا۔ کمیشن کے مطابق پہلی سہ ماہی کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 48 ہزار 743 پوائنٹس پر بند ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں