مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری حجم 60,376 لاٹس رہا

مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری حجم 60,376 لاٹس رہا

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج(پی ایم ای ایسک)میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 60,376 لاٹس رہا

جبکہ کل مالیت 20.194 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔ زیادہ کاروبار سی او ٹی ایس (8.293 ارب روپے )میں ہوا، اس کے بعد گولڈ (5.651 ارب روپے )، این ایس ڈی کیو 100 (2.416 ارب روپے )، پلاٹینم (1.254 ارب روپے )، کروڈ آئل (637.470 ملین روپے)، سویابین (406.875 ملین روپے )، ایس اینڈ پی 500 (346.352 ملین روپے )، کاپر (345.322 ملین روپے)، جاپان ایکوٹی 225 (251.825 ملین روپے)، برینٹ (165.287 ملین روپے )، کاٹن (116.086 ملین روپے) شامل رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں