شپنگ ایجنٹس کی جانب سے تقریب اسناد کا انعقاد

شپنگ ایجنٹس کی جانب سے تقریب اسناد کا انعقاد

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے علاقائی ٹرانس شپمنٹ حب بننے کے اعزاز میں ایک تقریبِ اسناد کا انعقاد کیا۔

چیئرمین پی ایس اے اے محمد راجپر نے وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری، چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ ریئر ایڈمرل شاہد احمد SI (M)، S.Bt (ر)سمیت بحری، تجارت اور کسٹمز کے اعلیٰ حکام کو آبنائے ہرمز بحران کے دوران ان کی مشترکہ کاوشوں کے اعتراف میں اعزازات پیش کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں