پی سی ڈی ایم اے کا جنرل سیلز ٹیکس کی شرح کم کرنے کا مطالبہ
کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے )نے وفاقی بجٹ 2026-27 کیلئے ایف بی آرکو اپنی تجاویز پیش کرتے ہوئے کاروباری طبقے پر بڑھتے ہوئے۔۔۔
کمپلائنس بوجھ کو کم کرنے ، جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ایسوسی ایشن کے چیئرمین سلیم ولی محمد نے کہا کہ سخت آڈٹ اور پیچیدہ تقاضے ٹیکس دہندگان کو غیر رسمی معیشت کی طرف دھکیل رہے ہیں۔