ایس ایم ایز کلسٹر سینٹرز آف ایکسیلنس قائم کیے جائیں، افتخار ملک

ایس ایم ایز کلسٹر سینٹرز آف ایکسیلنس قائم کیے جائیں، افتخار ملک

لاہور (اے پی پی)سارک چیمبر کے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ درمیانے اور چھوٹے کاروباری اداروں کے فروغ کے لیے یورپی یونین اور جاپان کی طرز پر ایس ایم ایز کلسٹر سنٹرز آف ایکسیلنس قائم کیے جائیں تاکہ جدت، ڈیجیٹل انٹیگریشن اور فنانسنگ کو فروغ دیا جا سکے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایس ایم ایز ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی اور علاقائی اقتصادی انضمام کی بنیاد ہیں۔

سارک چیمبر کے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ درمیانے اور چھوٹے کاروباری اداروں کے فروغ کے لیے یورپی یونین اور جاپان کی طرز پر ایس ایم ایز کلسٹر سنٹرز آف ایکسیلنس قائم کیے جائیں تاکہ جدت، ڈیجیٹل انٹیگریشن اور فنانسنگ کو فروغ دیا جا سکے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایس ایم ایز ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی اور علاقائی اقتصادی انضمام کی بنیاد ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...