نیوزی لینڈ میں پہلی بار ایچ فائیو برڈ فلو کی تصدیق
ویلنگٹن(اے ایف پی)نیوزی لینڈ میں پہلی بار ایچ فائیو برڈ فلو کی تصدیق کی گئی ہے ، ویلنگٹن کے ساحل سے ملنے۔۔۔
والے ایک ہجرت کرنیوالے سمندری پرندے میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ بائیوسکیورٹی وزیر کے مطابق پیٹون بیچ سے ملنے والے براؤن اسکوا پرندے کے ٹیسٹ مثبت آئے ، تاہم جنگلی پرندوں میں وائرس کی منتقلی یا بڑے پیمانے پر اموات کے شواہد نہیں ملے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments