کراچی چیمبر اور وفاقی انشورنس محتسب میں تنازعات کے فوری حل پر اتفاق
کراچی (آئی این پی)کراچی چیمبر اور وفاقی انشورنس محتسب نے انشورنس سے متعلق تنازعات کے تیز تر حل،
ریگولیٹری اداروں میں بہتر ہم آہنگی اور پالیسی ہولڈرز کے حقوق سے متعلق آگاہی کو فروغ دینے کیلئے تاجر برادری کی سہولت کیلئے باہمی ادارہ جاتی تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔کراچی چیمبرمیں منعقدہ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل وفاقی انشورنس محتسب مبشر نعیم صدیقی ودیگر نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments