عالمی سپلائی ذرائع تبدیل، ٹیکسٹائل صنعت کیلئے نئے برآمدی مواقع،ویلتھ پاکستان
اسلام آباد(آئی این پی)ویلتھ پاکستان کا کہنا ہے کہ عالمی ملبوسات اور ٹیکسٹائل کے خریدار اپنی سپلائی چین کو زیادہ مضبوط اور محفوظ بنانے کیلئے خریداری کے ذرائع کو متنوع بنا رہے ہیں
جس سے ملکی ٹیکسٹائل صنعت کیلئے برآمدات بڑھانے کا موقع پیدا ہوا ہے ، بشرطیکہ وہ اپنی مسابقت، پالیسیوں کے استحکام اور بدلتے عالمی معیار پر عملدرآمد بہتر بنائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments