مرکنٹائل ایکسچینج میں 44.543 ارب روپے کے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 44.543 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 157,343 لاٹس کا کاروبار ہوا۔
زیادہ کاروبار سونے (34.267 ارب ) میںہوا، جس کے بعد کرنسی معاہدوں (3.329 ارب )، نیسڈیک 100 (2.337 ارب روپے )، چاندی (1.564 ارب ) اورایس اینڈ پی 500 (722.565 ملین )میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments