مرکنٹائل ایکسچینج میں 46.653 ارب روپے کے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 46.653 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 113,114 لاٹس کا کاروبار ہوا۔سب سے زیادہ کاروبار سونے (32.919 ارب روپے )میں ریکارڈ کیا گیا
جس کے بعد کرنسی معاہدوں (5.213 ارب )، چاندی (1.692 ارب )، نیسڈیک 100 (1.689 ارب روپے )، تانبہ (1.499 ارب روپے )، خام تیل (604.350 ملین روپے )میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments