پاکستان تاریخی طور پر ایک اہم بحری گیٹ وے رہا ہے ، افتخار علی ملک
لاہور(اے پی پی)سارک چیمبر کے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی جغرافیائی پوزیشن اسے مضبوط بحری مستقبل کے لیے اہم تزویراتی فائدہ فراہم کرتی ہے۔
خصوصا ایسے وقت میں اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے جب عالمی سپلائی چینز میں تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہپاکستان تاریخی طور پر ایک اہم بحری گیٹ وے رہا ہے اور اس کی جغرافیائی حیثیت وسطی ایشیا کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments