لزبن منشور میں پاکستان کی شمولیت اہم پیشرفت،نجم مزاری

لزبن منشور میں پاکستان کی  شمولیت اہم پیشرفت،نجم مزاری

اسلام آباد(این این آئی )آرگینک مصنوعات پر تحقیق کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے عالمی اتحاد لزبن منشورمیں پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا۔۔۔

 کہ زیتون کے تیل اور عوامی صحت سے متعلق عالمی اتحاد میں پاکستان کی شرکت  زرعی شعبے کو جدید اور عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی جانب اہم پیشرفت ہے ، اس کاوش سے پاکستان کیلئے زیتون سمیت معیاری اور صحت بخش زرعی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...