ٹیکسٹائلز ،کپڑے کی برآمدات میں5.52فیصد کی بڑھوتری
اسلام آباد(این این آئی)ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 5.52 فیصد کی بڑھوتری ہوئی ہے ۔
ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں جولائی اور اگست 2026 کے دوران برآمدات کی مالیت 3.379 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی، اگست 2025 میں ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات سے 3.202 ارب ڈالر زر مبادلہ کمایا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments