سویابین، پام آئل کی درآمدات میں کمی

 سویابین، پام آئل  کی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(اے پی پی)رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سویابین اور پام آئل سمیت خوردنی تیل کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقا بلہ میں بالترتیب 99.99 فیصد اور 1.41 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔

ادارہ شماریات کے مطابق پہلے دو ماہ کے دوران سویابین آئل کی درآمدات میں 99.99 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔جولائی اور اگست 2026 کے دوران تقریبا 3 میٹرک ٹن سویابین درآمد کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...