پشاور :ماں نے اپنی ہی 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیکر قتل کردیا

پشاور :ماں نے اپنی ہی 13 سالہ  بیٹی کو پھانسی دیکر قتل کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے ٹاؤن میں ماں نے مبینہ طور پر اپنی ہی 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کردیا۔

ایس پی کینٹ نے واقعے سے متعلق بتایا لڑکی کے قتل میں ملوث فی الحال کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، والدہ نے خود تھانہ ٹاؤن میں آکربیٹی کو جان سے مارنے کا اعتراف کیا تو اسے گرفتارکیا۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے اپنے   بیان میں کہا اس نے بیٹی کی رضامندی سے اسے پھانسی دی۔ایس پی کینٹ کے مطابق لڑکی کے والد اور دیگر رشتے داروں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...