موبائل فونز کی درآمدات میں 8.85فیصد کمی

موبائل فونز کی درآمدات  میں 8.85فیصد کمی

اسلام آباد(اے پی پی)رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 8.85 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اگست274.129 ملین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے ۔ سالانہ بنیادوں پر اگست 2026 کے دوران بھی موبائل فونز کی درآمدات میں بھی گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 13.82 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔ اگست 2026 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 133.695 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...