مرکنٹائل ایکسچینج میں 45.067 ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 45.067 ارب کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 45.067 ارب رہی۔۔۔

 جبکہ مجموعی طور پر 133,702 لاٹس کا کاروبار ہوا۔زیادہ کاروبار سونے (26.048 ارب) میں ہوا جس کے بعد چاندی (5.771 ارب)، کرنسی معاہدوں (3.963 ارب )، خام تیل (2.511 ارب ) اور نیسڈیک 100 (2.173 ارب روپے ) میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...