پٹرولیم ڈیلرزنے کراچی چیمبر انتخابات میں بی ایم جی کی حمایت کردی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے )نے کراچی چیمبر کے آئندہ انتخابات میں بزنس مین گروپ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے یونائیٹڈ بزنس گروپ کی قیادت کے فیصلے پر مکمل اعتماد ہے۔
پی پی ڈی اے کے چیئرمین ملک خدا بخش، وائس چیئرمین طارق حسن، انور کمال، ملک شیر خان اور ایسوسی ایشن کے دیگر رہنماؤں نے یو بی جی کی قیادت کے فیصلے کی حمایت کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments