ایل پی جی کی درآمدات میں18فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات  میں18فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)مائع پٹرولیم گیس کی ملکی درآمدات میں اگست 2026 کے دوران 18 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 85.1 ملین ڈالر تک بڑھ گئی، اگست 2025 ایل پی جی کی درآمدات کی مالیت 72.03 ملین ڈالر رہی تھی۔ اس طرح اگست 2025 کے مقابلہ میں اگست 2026 کے دوران ایل پی جی کی قومی درآمدات میں 13.07 ملین ڈالر بڑھوتری ریکارڈ ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...