غیر ملکی خریداروں کی ہاتھ سے بنے قالینوں میں گہری دلچسپی، برآمدی سودے طے
لاہور(آئی این پی)مختلف ممالک سے آئے ہوئے غیر ملکی خریداروں نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان اور پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے جاری 42 ویں عالمی نمائش میں پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں میں غیر معمولی دلچسپی کا اظہار کیا جبکہ اس موقع پر برآمدی سودے بھی طے پائے۔
غیر ملکی خریداروں نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان اور پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے جاری 42 ویں عالمی نمائش میں پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں میں غیر معمولی دلچسپی کا اظہار کیا جبکہ اس موقع پر برآمدی سودے بھی طے پائے۔ امریکہ، جرمنی، ترکیہ، چین، روس، سویڈن، انڈونیشیاء سمیت مختلف ممالک سے آئے خریداروں نے نمائش میں لگائے گئے اسٹالز کا دورہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments