18 الغازی ٹریکٹروں پر مشتمل پہلی کھیپ ازبکستان پہنچ گئی

18 الغازی ٹریکٹروں پر مشتمل پہلی کھیپ ازبکستان پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان میں نیو ہالینڈ ٹریکٹرز بنانے والی کمپنی الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ (AGTL) نے ازبکستان میں اپنی پہلی برآمد کے ساتھ نئی منڈی میں قدم رکھ دیا ہے ۔ کمپنی نے 18 ٹریکٹروں کی پہلی کھیپ ازبکستان پہنچا دی ہے ، جبکہ اوزآٹو انڈسٹری جوائنٹ اسٹاک کمپنی کے تحت کام کرنے والی ایگرو ٹیک کلسٹر کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی کیے ہیں۔

پاکستان میں نیو ہالینڈ ٹریکٹرز بنانے والی کمپنی الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ (AGTL) نے ازبکستان میں اپنی پہلی برآمد کے ساتھ نئی منڈی میں قدم رکھ دیا ہے ۔ کمپنی نے 18 ٹریکٹروں کی پہلی کھیپ ازبکستان پہنچا دی ہے ، جبکہ اوزآٹو انڈسٹری جوائنٹ اسٹاک کمپنی کے تحت کام کرنے والی ایگرو ٹیک کلسٹر کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی کیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...