زیتون کی صنعت کے فروغ کیلئے پی ایچ ڈی ای سی، سیفورٹ تعاون پرمتفق

زیتون کی صنعت کے فروغ کیلئے پی ایچ ڈی ای سی، سیفورٹ تعاون پرمتفق

چکوال (بزنس ڈیسک)پاکستان ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی (پی ایچ ڈی ای سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد نصیر نے سینٹر آف ایکسیلینس فار اولیو ریسرچ اینڈ ٹریننگ (سیفورٹ) کا دورہ کیا، جہاں پاکستان میں زیتون کی پیداوار بڑھانے ، معیار بہتر بنانے اور برآمدات کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

پاکستان ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی (پی ایچ ڈی ای سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد نصیر نے سینٹر آف ایکسیلینس فار اولیو ریسرچ اینڈ ٹریننگ (سیفورٹ) کا دورہ کیا، جہاں پاکستان میں زیتون کی پیداوار بڑھانے ، معیار بہتر بنانے اور برآمدات کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...