فیڈریشن انتخابات،یو بی جی کا ایس ایم تنویر کوصدارتی امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ

فیڈریشن انتخابات،یو بی جی کا ایس ایم تنویر کوصدارتی امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ

کراچی(بزنس رپورٹر)یونائیٹڈ بزنس گروپنے وفاقی چیمبرکے انتخابات 2027-28 کے لیے ایس ایم تنویر کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کا متفقہ فیصلہ کر لیا۔

یو بی جی کی جانب سے ایس ایم تنویر کی نامزدگی کو کاروباری برادری کی نمائندگی، صنعتی ترقی، برآمدات کے فروغ اور ملکی معیشت کے استحکام کیلئے اہم قرار دیا گیا ۔یو بی جی رہنماؤں کے مطابق ایس ایم تنویر کی قیادت اور کاروباری معاملات پر گہری گرفت صنعتکاروں اور تاجروں کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...