چاندی108،سونا2800روپے مہنگا،ڈالر کی قدرکم
کراچی(بزنس ڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر کے اضافے سے 4181ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔۔۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 2800 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 40 ہزار 636 پر جاپہنچا ۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 2401 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 77 ہزار 774 ہوگئی۔۔دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 108 روپے کے اضافے سے 6256 روپے ہوگئی۔علاوہ ازیں انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کی کمی سے 276.91روپے پر بند ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments